بوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کلمہ خطاب جو بیشتر ایک عورت دوسری عورت خصوصاً بوڑھی عورت کو مخاطب کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے مترادف بہن، بی بی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کلمہ خطاب جو بیشتر ایک عورت دوسری عورت خصوصاً بوڑھی عورت کو مخاطب کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے مترادف بہن، بی بی۔ sister dear sister;  father's sister aunt