بوائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تخم ریزی، (بیج) بونا۔ 'دوران پیداوار بوائی وغیرہ کی عمدہ ترکیبوں کو کام میں لا کر - پیداوار بڑھانے کے مختلف ذرائع درج ہیں۔"      ( ١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٢٢٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'بونا' سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم کیفیت مستعمل ہے۔ ١٨٣٣ء میں 'دیوان ریختہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تخم ریزی، (بیج) بونا۔ 'دوران پیداوار بوائی وغیرہ کی عمدہ ترکیبوں کو کام میں لا کر - پیداوار بڑھانے کے مختلف ذرائع درج ہیں۔"      ( ١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٢٢٢ )

اصل لفظ: وپنیین
جنس: مؤنث