بواسیر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک مرض کا نام جس میں مقعد کے اندر مسے ہو جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایک مرض کا نام جس میں مقعد کے اندر مسے ہو جاتے ہیں۔ بواسیر الانف (عربی) Haemorrhoids piles