بورا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹاٹ یا موٹ کپڑے کا بڑا تھیلا۔ "جن گڑھوں میں اولے جمع ہوئے تھے وہاں کی مٹی کھود کھود کر بوروں میں بھرلی۔"      ( ١٩١٣، انتخاب توحید، ٣٠ )

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'وٹک' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بورا' مستعمل ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٨٨ء میں "ہدایات ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ٹاٹ یا موٹ کپڑے کا بڑا تھیلا۔ "جن گڑھوں میں اولے جمع ہوئے تھے وہاں کی مٹی کھود کھود کر بوروں میں بھرلی۔"      ( ١٩١٣، انتخاب توحید، ٣٠ )

اصل لفظ: وٹک
جنس: مذکر