بولنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ کرکٹ ]  بلہ باز کھلاڑی کی طرف اسے کھلانے کے لیے مقررہ طریقے سے گیند پھینکنا۔ "ٹیم کی بیٹنگ بہت اچھی ہو گئی ہے اور اسی طرح بولنگ بھی۔"      ( ١٩٦٧ء، اخبار جہاں، کراچی، ٢١ جولائی، ٤٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ سے اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "اخبار جہاں، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ کرکٹ ]  بلہ باز کھلاڑی کی طرف اسے کھلانے کے لیے مقررہ طریقے سے گیند پھینکنا۔ "ٹیم کی بیٹنگ بہت اچھی ہو گئی ہے اور اسی طرح بولنگ بھی۔"      ( ١٩٦٧ء، اخبار جہاں، کراچی، ٢١ جولائی، ٤٢ )

اصل لفظ: Bowling
جنس: مؤنث