بوڑھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی۔ "یہ جوانی اور مقطع میں یہ بوڑھا مضمون، تمہاری عمر پارسائی کو بہت دن پڑے ہیں۔"      ( ١٩٢٨ء، آخری شمع، ٧٤ )

اشتقاق

ہندی زبان میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے ١٧٣٧ء میں "طالب و موہنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی۔ "یہ جوانی اور مقطع میں یہ بوڑھا مضمون، تمہاری عمر پارسائی کو بہت دن پڑے ہیں۔"      ( ١٩٢٨ء، آخری شمع، ٧٤ )

جنس: مذکر