بوکھلاہٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گھبراہٹ، اضطراب، دیوانگی۔ "ہمارے علامہ صاحب کی پہلی بوکھلاہٹ یہ ہے کہ وہ عراق و پارس کو دوسرے مصرعے میں دیکھتے ہیں۔" ( ١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٣:٢٥ )
اشتقاق
باولا بَوکْھلانا بَوکْھلاہَٹ
مثالیں
١ - گھبراہٹ، اضطراب، دیوانگی۔ "ہمارے علامہ صاحب کی پہلی بوکھلاہٹ یہ ہے کہ وہ عراق و پارس کو دوسرے مصرعے میں دیکھتے ہیں۔" ( ١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٣:٢٥ )
اصل لفظ: باولا
جنس: مؤنث