بوہنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بِکری، پہلی بِکری کے دام۔ 'میری تو اس وقت بوہنی ہوئی ہے۔" ( ١٩٥٥ء، مدرا راکھشش، ٩١ )
اشتقاق
ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء میں 'فسانۂ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بِکری، پہلی بِکری کے دام۔ 'میری تو اس وقت بوہنی ہوئی ہے۔" ( ١٩٥٥ء، مدرا راکھشش، ٩١ )
جنس: مؤنث