بٹورا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے۔