بچکانا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتھک کا لڑکا، وہ زنانہ لڑکا جسے کسی دوسرے زنانے نے پالا ہو، ہیجڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کتھک کا لڑکا، وہ زنانہ لڑکا جسے کسی دوسرے زنانے نے پالا ہو، ہیجڑا۔