بچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچہ کی تانیث، کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، لڑکی، چھوکری۔ "جوان بچی کا ساتھ، ذرا سی اونچ نیچ میں دنیا نکو بنا لے"۔ رجوع کریں: ( ١٩٢٠ء، گرداب حیات، راشد الخیری، ١٠٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے لفظ 'بچہ' کی تانیث کے طور پر مستعمل ہے اور یہ تانیث ہندی قاعدے کے تحت بنائی گئ ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث