بڈبھس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑھاپے میں جوانی کی باتیں یا ہوس، سٹھیا جانے کی کیفیت، بدخوئی (جو بڑھاپے میں ہو جاتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑھاپے میں جوانی کی باتیں یا ہوس، سٹھیا جانے کی کیفیت، بدخوئی (جو بڑھاپے میں ہو جاتی ہے)۔