بڈھار
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ہندو) شادی کے بعد دوسرے دن برات کو ٹھہرانے اور دعوت دینے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) شادی کے بعد دوسرے دن برات کو ٹھہرانے اور دعوت دینے کا عمل۔