بڑوانل
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - ہندو روایات کے مطابق آگ کی بنی ہوئی ایک چیز جس کا منْھ گھوڑے سے مشابہ ہے اور جو اروا کی ران سے پیدا ہو کر سمندر میں چلی گئی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - ہندو روایات کے مطابق آگ کی بنی ہوئی ایک چیز جس کا منْھ گھوڑے سے مشابہ ہے اور جو اروا کی ران سے پیدا ہو کر سمندر میں چلی گئی تھی۔