بڑولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑ کے درخت کا پھل جو گولر سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑ کے درخت کا پھل جو گولر سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے۔