بڑھئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کا کام کرنے والا، کھاتی، ترکھان۔ 'میں نے سوچنا شروع کیا کہ بڑھئی کے کام کے طویل گھنٹوں کو کسی طرح کم کرنا چاہیے۔" ( ١٩٢٤ء، آدمی اور مشین، ١٢٨ )
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ 'دردھک' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بڑھئی' مستعمل ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں 'خرد افروز' میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - لکڑی کا کام کرنے والا، کھاتی، ترکھان۔ 'میں نے سوچنا شروع کیا کہ بڑھئی کے کام کے طویل گھنٹوں کو کسی طرح کم کرنا چاہیے۔" ( ١٩٢٤ء، آدمی اور مشین، ١٢٨ )
اصل لفظ: دردھک
جنس: مذکر