بکان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک درخت کا نام جس کے پتے پھول اور پھل نیم سے مشابہ ہوتے ہیں۔ اس پیڑ کے پھل کا مزہ بکٹا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک درخت کا نام جس کے پتے پھول اور پھل نیم سے مشابہ ہوتے ہیں۔ اس پیڑ کے پھل کا مزہ بکٹا ہوتا ہے۔ common bead-tree melia azardiracht or M-sempervirens