بکنگ
معنی
١ - ریل جہاز یا سینما وغیرہ کا ٹکٹ جاری کرنے سامان کی بلٹی بنانے آرڈر درج کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - ریل جہاز یا سینما وغیرہ کا ٹکٹ جاری کرنے سامان کی بلٹی بنانے آرڈر درج کرنے کا عمل۔ بکنگ آفس (انگریزی) بکنگ کلرک booking