بکوائی

قسم کلام: اسم معاوضہ

معنی

١ - اشیا کو فروخت کرنے کی اجرت یا معاوضہ۔

اشتقاق

معانی اسم معاوضہ ١ - اشیا کو فروخت کرنے کی اجرت یا معاوضہ۔