بگل

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - منہ سے بجانے کا ایک باجا جو کسی اعلان کے موقع پر (زیادہ تر) پولیس اور فوج میں استعمال ہوتا ہے، قرنا، ترم۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - منہ سے بجانے کا ایک باجا جو کسی اعلان کے موقع پر (زیادہ تر) پولیس اور فوج میں استعمال ہوتا ہے، قرنا، ترم۔ بگل نواز bugle