بگھار
معنی
١ - وہ گھی یا تیل جس میں پیاز بڑی الائچی یا زیرہ لہسن وغیرہ داغ کیا جائے۔ 'گھی میں پیاز کا لچھا ذرا سرخ ہونے آئے تو فوراً زیرہ اور کتری باریک مرچ کا بگھار دے کر قتلیاں ڈال دیجیے۔" ( ١٩٧٤ء، شاہی دسترخوان، ٢١ ) ٢ - [ مجازا ] شیخی یا ڈینگ کی بات جو اصل مقصد کی بات میں کچھ نمک مرچ کی آمیزش کر کے کہی جائے۔ 'انیلا اس فلسفیانہ بگھار سے بھنا کے رہ گئی۔" ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ١٠٨ )
اشتقاق
اوگھرشنین بَگھارنا بَگھار
مثالیں