بھانڈ
معنی
١ - مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا۔ "بھانڈ بنو نقلیں کرو بندر نچاؤ۔" ( ١٩٥٣ء، ظفر علی خان، ایڈیٹر کا حشر، ١١ ) ٢ - پیٹ کا ہلکا، جو راز کو مخفی نہ رکھ سکے۔ جامع اللغات، 532:1
اشتقاق
سنسکرت میں اصل لفظ 'بھنڈ' ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں 'بھانڈ' مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٠ء میں "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا۔ "بھانڈ بنو نقلیں کرو بندر نچاؤ۔" ( ١٩٥٣ء، ظفر علی خان، ایڈیٹر کا حشر، ١١ )