بھتیجا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھائی کا بیٹا، برادر زادہ؛ سالے کا لڑکا۔ "قسم خدا کی میں بھی مونو کل لگا کر . بالکل ہنری فونڈا کا بھتیجا لگوں گا۔" ( ١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ١٩٣ )
اشتقاق
سنسکرت میں اصل لفظ 'بھاترج' ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں 'بھتیجا' مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بھائی کا بیٹا، برادر زادہ؛ سالے کا لڑکا۔ "قسم خدا کی میں بھی مونو کل لگا کر . بالکل ہنری فونڈا کا بھتیجا لگوں گا۔" ( ١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ١٩٣ )
اصل لفظ: بھاترج
جنس: مذکر