بھنبھوڑنا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - کاٹنا، چیرنا، زخمی کرنا۔ "اس نے اس کو کاٹا اور اس نے اس کو پچھاڑ کر بھنبھوڑا"      ( ١٩٠١ء، حیات جاوید، ٤٠٨:٢ ) ٢ - دانتوں سے کاٹ کاٹ کر کھانا۔ "کسی نے روٹی سالن کے انتظار میں بَھنبھوڑنی شروع کی۔      ( ١٩٢٣ء، اہل محلہ اور نااہل پڑوسی، ٣٠ )

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'بھنبھوڑ' کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'بھنبھوڑنا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ١٨١٨ء میں 'انشا کے کلام' میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں