بھنگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھرکی، تتلی نما کھلونا جس کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے، ایک خمدار ڈنڈی میں ڈال کر بچے اسے اڑاتے ہیں، لٹو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھرکی، تتلی نما کھلونا جس کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے، ایک خمدار ڈنڈی میں ڈال کر بچے اسے اڑاتے ہیں، لٹو۔