بھولوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مٹی کا ایک برتن جو پانی وغیرہ پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے، آب خورہ، کلھڑ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مٹی کا ایک برتن جو پانی وغیرہ پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے، آب خورہ، کلھڑ۔