بھونکنا
معنی
١ - کتے کا چلانا، کتے کا آواز نکالنا یا بولنا، (مجازاً) چلانا۔ 'گھوڑا ہنہناتا ہے، کتا بھونکتا ہے۔" ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٢٧:٣ ) ٢ - بکواس کرنا، بے معنی اور مہمل باتیں کرنا، بک بک کرنا؛ غل مچانا، چیخنا۔ 'جب میں اپنے سگے باپ کے کہنے کی پروا نہیں کرتا تو لوگ پڑے بھونکا کریں۔" ( ١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ١٧٧ )
اشتقاق
بکّنیین بَھونْک بَھونْکْنا
مثالیں