بھوپالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک راگنی کا نام جس کا تعلق جذبہ مسرت سے ہے اس کے گانے کا وقت شام کے چھے بجے سے دس بجے تک بتایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک راگنی کا نام جس کا تعلق جذبہ مسرت سے ہے اس کے گانے کا وقت شام کے چھے بجے سے دس بجے تک بتایا جاتا ہے۔