بھک

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - بارود کے اڑنے یا بھاپ نکلنے کی آواز، رہ رہ کر آگ کے جل اٹھنے یا دھواں نکلنے کے ساتھ ہونے والی آواز۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - بارود کے اڑنے یا بھاپ نکلنے کی آواز، رہ رہ کر آگ کے جل اٹھنے یا دھواں نکلنے کے ساتھ ہونے والی آواز۔ بھک سے بھک روئی puff blast flash (in the pan) explosion;  dry powdered tobacco (which is easily puffed or blown away)