بھینگا
معنی
١ - وہ جسے ایک دو نظر آئیں، احول۔ "بھینگا، وہ شخص جس کی آنکھ کے ڈھیلے مرکز سے ہٹے رہیں اور پتلیاں کوؤں کی طرف پھری ہوئی معلوم ہوں" ( ١٩٤٣ء، اصطلاحات پیشہ وراں، ١٠٧:٧ )
اشتقاق
ہندی زبان میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔ ١٦٥٧ء میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں