بھینی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حفیف، ہلکی، مدھم، خوشگوار۔ "ہمارے یہاں تو مہندی کی بھینی بھینی خوشبو بہت بھلی معلوم ہوتی ہے"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٢٣٥:٣ )

اشتقاق

ہندی زبان میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے ١٨٨٢ء میں "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حفیف، ہلکی، مدھم، خوشگوار۔ "ہمارے یہاں تو مہندی کی بھینی بھینی خوشبو بہت بھلی معلوم ہوتی ہے"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٢٣٥:٣ )

جنس: مؤنث