بہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - اچھا، بہتر (عموماً از (سے) کے ساتھ مستعمل)۔  خوشبو اسی دہن کی بہ از عود و مشک ہے سوکھے ہیں تیرے ہونٹ لہو میرا خشک ہے      ( ١٩٥١ء، خمسۂ متحیر، آرزو لکھنوی، ٢٨:٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔