بہانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - جاری کرنا، رواں کرنا، بہنا کا تعدیہ۔  ندی بھی آنسوؤں نے بہا دی تو کیا ہوا کھولن جو تھی لہو میں نہ وہ آج تک گئی      ( ١٩٣٨ء، سریلی بانسری، ٩٤ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'بہنا' کا تعدیہ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور 'فعل متعدی' استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٨ء "چندربدن و مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: بَہْنا