بہتان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - افترا، تہمت، جھوٹ۔ 'ان کو ملحد کافر بے دین یا نیچری کہنا سراسر بہتان ہے۔"      ( ١٩٣٨ء، حالات سرسید، ١٢٨ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں 'سودا' کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - افترا، تہمت، جھوٹ۔ 'ان کو ملحد کافر بے دین یا نیچری کہنا سراسر بہتان ہے۔"      ( ١٩٣٨ء، حالات سرسید، ١٢٨ )

اصل لفظ: بہت
جنس: مذکر