بہرام
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو قدیم فلکیات کے مطابق پانچویں فلک پر واقع ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو قدیم فلکیات کے مطابق پانچویں فلک پر واقع ہے۔ the planet mars; name of several kings of Persia varanes