بہری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے سے بلند ہو کر شکار کو اوپر سے پڑتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے سے بلند ہو کر شکار کو اوپر سے پڑتا ہے۔