بیاہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شادی، عروسی، نکاح کی وہ تقریب جب رخصتی کی رسم بھی ادا کی جائے۔ "وہ زمانہ بھی یاد ہے جب آپ کی لاڈلی کے بیاہ کی تیاریاں تھیں۔"      ( ١٩١٣ء، انتخاب توحید، ١٨ )

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'وواہ' ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'بیاہ' مستعمل ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء، میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شادی، عروسی، نکاح کی وہ تقریب جب رخصتی کی رسم بھی ادا کی جائے۔ "وہ زمانہ بھی یاد ہے جب آپ کی لاڈلی کے بیاہ کی تیاریاں تھیں۔"      ( ١٩١٣ء، انتخاب توحید، ١٨ )

اصل لفظ: وواہ
جنس: مذکر