بیربہوٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک سرخ رنگ کا مخمل کی طرح نرم اور ملائم خوبصورت کیڑا جو برسات میں پیدا ہوتا اور خشک کر کے دوائےں کے کام میں لایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک سرخ رنگ کا مخمل کی طرح نرم اور ملائم خوبصورت کیڑا جو برسات میں پیدا ہوتا اور خشک کر کے دوائےں کے کام میں لایا جاتا ہے۔ the red-velvet insect the scarlet or lady-fly Buccella carniola (commonly called the "rain-insect" as it makes its appearance when the first rains have fallen; it is covered with a downy exterior resembling velvet and of a scarlet colour.