بیرومیٹر
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ہوا کے ناپنے کا آلہ، بادپیما، مقیاس الہوا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - ہوا کے ناپنے کا آلہ، بادپیما، مقیاس الہوا۔ Barometer