بینائی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دیکھنا، دانائی۔ "میری بینائی نے مجھے جواب دے دیا ہے جو کچھ لکھواتا پڑھواتا ہوں وہ بھی دوسروں کی مدد سے۔" ( ١٩٠٧ء، مکاتیب حالی، ٨٧ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ مصدر 'دیدن' سے مشتق حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٢ء کو "انتباہ الطالبین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دیکھنا، دانائی۔ "میری بینائی نے مجھے جواب دے دیا ہے جو کچھ لکھواتا پڑھواتا ہوں وہ بھی دوسروں کی مدد سے۔" ( ١٩٠٧ء، مکاتیب حالی، ٨٧ )
جنس: مؤنث