بیوپار

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تجارت، لین دین، معاملت۔ 'شہر میں بیوپار کی بڑی بڑی دکانیں اور مہاجنی کوٹھیاں بنی ہوئی ہیں۔"      ( ١٩٣٤ء، جغرافیۂ عالم، ٢٥١:١ )

اشتقاق

سنسکرت کے اصل لفظ 'ویوپار' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بیوپار' مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں 'ہاشمی' کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تجارت، لین دین، معاملت۔ 'شہر میں بیوپار کی بڑی بڑی دکانیں اور مہاجنی کوٹھیاں بنی ہوئی ہیں۔"      ( ١٩٣٤ء، جغرافیۂ عالم، ٢٥١:١ )

اصل لفظ: ویوپار
جنس: مذکر