بیوپاری

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - بیوپار کرنے والا، سوداگر، تارجر۔ "بیوپاری نے خریدنے سے انکار کیا۔"      ( ١٩١٢ء، سی پارۂ دل، ٢١٧:١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'بیوپار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'بیوپاری' بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٨٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیوپار کرنے والا، سوداگر، تارجر۔ "بیوپاری نے خریدنے سے انکار کیا۔"      ( ١٩١٢ء، سی پارۂ دل، ٢١٧:١ )

اصل لفظ: بِیوپار