بیوہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عورت جس کا خاوند مر گیا ہو، رانڈ مثلاً "حضرت حفصہ کے بیوہ ہو جانے کے بعد حضرت عمر کو ان کے نکاح کی فکر ہوئی"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٢٧٠:٢ )

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) جنسِ مخالف   : رَنْڈوا [رَنْڈ + وا] جمع   : بیوائیں [بے + وا + ایں (ی مجہول)] جمع ندائی   : بیواؤ [بے + وا + ؤ (و مجہول)] جمع غیر ندائی   : بیواؤں [بے + وا + ؤں (و مجہول)] ١ - وہ عورت جس کا خاوند مر گیا ہو، رانڈ مثلاً "حضرت حفصہ کے بیوہ ہو جانے کے بعد حضرت عمر کو ان کے نکاح کی فکر ہوئی"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٢٧٠:٢ ) widow

مثالیں

١ - وہ عورت جس کا خاوند مر گیا ہو، رانڈ مثلاً "حضرت حفصہ کے بیوہ ہو جانے کے بعد حضرت عمر کو ان کے نکاح کی فکر ہوئی"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٢٧٠:٢ )

جنس: مؤنث