بیٹھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کشتی کھیلنے کی پتوار یا ڈنڈا۔ (پلیٹس) ١ - بیھٹنا سے صفتو بیٹھا ہوا۔ (پلیٹس) ٢ - آباد، بسا ہوا۔ (پلیٹس)
اشتقاق
ہندی زبان سے ماخوذ مصدر 'بیٹھا' کا صیغہ ماضی مطلق ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور گاہے اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "خالد" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر