بیچا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیچنے والا، بیچنے کے لئے پیش کرنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بیچنے والا، بیچنے کے لئے پیش کرنے والا۔ seller one who offers for sale;  selling