بیچنا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - فروخت کرنا، بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا۔ "اپنے کتب خانے کو بیچا، گھر اور کوٹھی کو رہن رکھا اور سفر کی تیاری کی۔" ( ١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٣٦ )
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ 'وکریٹ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بیچ' مستعمل ہے اور اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'بیچنا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔
مثالیں
١ - فروخت کرنا، بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا۔ "اپنے کتب خانے کو بیچا، گھر اور کوٹھی کو رہن رکھا اور سفر کی تیاری کی۔" ( ١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٣٦ )
اصل لفظ: وکریٹین