بیگاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیگار کا کام۔ ١ - وہ شخص جو مفت کام کرنے پر مجبور کیا جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - بیگار کا کام۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو مفت کام کرنے پر مجبور کیا جائے۔ a person pressed into service forced labourer one pressed to carry burdens for individuals or the public