تائبہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تائب کی تانیث، توبہ کرنے والی، گناہ سے باز آنے والی، برائی سے دستکشن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تائب کی تانیث، توبہ کرنے والی، گناہ سے باز آنے والی، برائی سے دستکشن۔