تائیرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تائے کا (بیٹا)۔ تائے کا، تائے زاد (بھائی)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - تائے کا (بیٹا)۔ تائے کا، تائے زاد (بھائی)۔ تائیرا بھائی (سنسکرت)