تائےنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کند لاکشی) جنتر میں کھینچنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کند لاکشی) جنتر میں کھینچنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار۔